مہنگائی ختم کرنے کے دعویدار اگلا مہنگائی مارچ کب نکالیں گے، یاسمین راشد

اسلام آباد (انتخاب نیوز) یاسمین راشد نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو اگلا مہنگائی مارچ کب کر رہے ہیں؟پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیٹرول مہنگا ہونے سے اشیائے خورونوش کی قیمتیں بڑھ جاتی ہیں،انہوں نے کہا کہ کہاں ہیں شہباز شریف جو کہتے تھے میں مہنگائی ختم کروں گا، بلاول بھٹو سے پوچھنا ہے اگلا مہنگائی مارچ کب کررہے ہیں، عوام صبح شام آپ کو کوس رہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں