تربت سیکورٹی فورسز پر حملہ2اہلکار زخمی

تربت(بیورو رپورٹ) سیکورٹی فورسز کی گشتی ٹیم پر بم حملہ، پولیس زرائع کے مطابق گزشتہ شب نامعلوم افراد نے گوکدان کے قریب سوراپ پل پر سیکیورٹی فورسز کی گشتی ٹیم کو بم حملے میں نشانہ بنایا جس سے دو اہلکار زخمی ہوگئے، پولیس نے واقعہ کے بعد علاقے کا گھیراؤ کرکے ملزمان کی تلاشی شروع کردی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں