کورونا، زرائع آمدنی متاثر،بہت سے کاروبار بند ہو نگے،جام کمال
وزیراعلئ بلوچستان جام کمال خان نے ٹؤیٹ کرتے ہوے کہا ہے کہ کروناوائرس کے بعد معاشی شعبہ میں بڑی تبدیلی متوقع ہے روزگار کاروبار زرائع آمدنی اور دیگر شعبے شدید طور پر متاثر ہونگے ۔بہت سے کاروبار بند ہو نگے لیکن اسی طرح کچھ نئۓ مواقع بھی ابھر کر سامنے آئیں گے ۔حکومت بلوچستان ان تمام عوامل کو سامنے رکھتے ہوۓ ان پر کام کر رہی ہے ۔حکومت کو معاشرے کے تمام حلقوں کی جانب سے بھی رہنمائی کی ضرورت ہے
Load/Hide Comments