شوران و گنداواہ روڈ پر بارودی سرنگ دھماکہ، 2 افراد زخمی

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) شوران و گنداواہ روڈ پر بارودی سرنگ دھماکہ، دو موٹر سائیکل سوار افراد شدید زخمی۔ ذرائع کے مطابق شوران و گنداواہ روڈ پر بارودی سرنگ دھماکے میں 2 موٹر سائیکل سوار شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کیا گیا۔مزید کسی نقصان کی اطلاعات نہیں۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے تفتیش شروع کردیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں