فیروز بلوچ کی جبری گمشدگی کیخلاف ایرڈ یوینورسٹی کے باہر طلبہ کی پرامن ریلی اور دھرنا
راولپنڈی (انتخاب نیوز) بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل اسلام آباد کی جانب سے فیروز بلوچ کی جبری گمشدگی، پنجاب اور اسلام آباد کے یونیورسٹی کیمپس میں بلوچ طلباءکو ہراساں کرنے اور ان کی پروفائلنگ کیخلاف ایرڈ ایگریکلچرل یونیورسٹی راولپنڈی کے سامنے پرامن واک ریکارڈ کی جارہی ہے۔ راولپنڈی میں امن واک کے شرکاء17 سالہ طالب علم فیروز بلوچ اور جبری گمشدگی کا شکار ہونے والے دیگر افراد کی رہائی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
Load/Hide Comments


