چاغی، سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے خاتون زخمی، مشتعل افراد کے تشدد سے اہلکار جاں بحق، گاڑی نذر آتش
چاغی (انتخاب نیوز) اطلاعات کے مطابق چاغی کے علاقے دالبندین کے قریب ڈھڈر کے مقام پر سیکورٹی فورسز کی جانب سے زمباد گاڑی پر فائرنگ سے خاتون زخمی، مشتعل افراد نے ایف سی کی گاڑی کو آگ لگا دی۔ مشتعل افراد کے تشدد سے ایک ایف سی اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ زخمی خاتون کو ابتدائی طبی امداد کے بعد کوئٹہ منتقل کردیا گیا۔
Load/Hide Comments


