ماڑی پور ٹرک اڈے پر رہزنوں نے ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر نوجوان کو گلے پر گولی ماردی

کراچی (انتخاب نیوز)ماڑی پور ٹرک اڈا گیٹ نمبر 2 کے قریب ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ملزمان نے فائرنگ کرکے شکیل ولد دلبر کو شدید زخمی کردیا جسے فوری طور پر سول اسپتال پہنچایا گیا، مضروب کو گلے پر گولی لگی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں