حب ریور روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق
کراچی (انتخاب نیوز) تھانہ سائٹ بی کے علاقے حب ریور روڈ بلدیہ ٹائون نمبر 2 پٹیل کانٹا کے قریب تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے 28 سالہ علی قریشی ولد محمد انصار قریشی جاں بحق ہوگیا، لاش سول اسپتال لائی گئی۔
Load/Hide Comments


