تعمیرات کے خلاف پولیس کارروائی پر لوگوں کا احتجاج، ٹائر نذر آتش، نعرے بازی

کراچی (انتخاب نیوز) سچل کے علاقے میں تعمیرات کے خلاف کارروائی پر سچل پولیس کے خلاف لوگ سڑکوں پر نکل آئے، پولیس کی جانب سے غازی گوٹھ میں کارروائی کے بعد علاقہ مکینوں نے غازی گوٹھ کا مین روڈ بلاک کر کے پولیس کے خلاف احتجاج مظاہرہ کیا، علاقہ مکینوں نے ٹائر جلا کر روڈ بلاک کر دیا، مظاہرین پولیس کے خلاف شدید نعرے بازی کررہے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں