لاہور، وزیراعظم شہباز شریف کی نجی ہسپتال میں مولانا فضل الرحمن کی عیادت
لاہورر (انتخاب نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے اتفاق ہسپتال لاہور میں جمعیت علمائے اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی عیادت کی ۔ وزیر اعظم نے ہسپتال آمد پر مولانا فضل الرحمان کو پھولوںکا گلدستہ پیش کیا اور ان کی اچھی صحت کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔وزیراعظم شہباز شریف نے ہسپتال انتظامیہ کو ہدایت کی کہ مولانا فضل الرحمان کو علاج معالجے کی بہترین سہولیات فراہم کی جائیں۔
Load/Hide Comments


