پرواڑہ ،تحصیل درزاندہ کے قریب ٹریفک حادثہ، 3 افراد جانبحق 9 زخمی
پرواڑہ (ویب ڈیسک) پرواڑہ ،تحصیل درزاندہ کے قریب ٹریفک حادثہ، 3 افراد جانبحق 9 زخمی خبر کے مطابق حادثے میں 3 افراد جانبحق 9 زخمی جبکہ باقی تمام مسافر محفوظ رہے ، گاڑی میں ٹوٹل 42 افراد سوار تھے ، گاڑی کوئٹہ سے اسلام آباد جارہی تھی۔ جانبحق سواریوں میں ایک عورت جبکہ 2 مرد تھے ، ریسکیو 1122 درازندہ نے موقع پر تمام زخمیوں کو طبی امداد مہیا کی جبکہ مزید علاج کے لئے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردئیے ، جانبحق افراد میں سے صرف عورت کی لاش گاڑی سے نکال لی گئی ہے جبکہ 2 جانبحق افراد ابھی بھی گاڑی کے نیچے دبے ہیں جنہیں نکالنے کے لئے ریسکیو 1122 درازندہ آپریشن میں مصروف ہے
Load/Hide Comments


