سبی میں پہاڑ سے گر کر ایک شخص جاں بحق

سبی :سبی میں پہاڑ سے گر کر ایک شخص جاں بحق ہو گیا، پو لیس کے مطابق بدھ کو سبی کے علا قے کٹ منڈائی میں پہاڑ سے گر مینگل خان نامی شخص جاں بحق ہو گیا، پولیس نے لاش کوتحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کیاجہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی، مزید کاروائی جا ری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں