ٹی ٹی پی سے مذاکرات، جید پاکستانی علماءکا وفد افغانستان پہنچ گیا

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی سکیورٹی حکام اور ٹی ٹی پی کے مابین مذاکرات کا تسلسل جاری ہے، اس سلسلے میں جید پاکستانی علماءکا وفد آج افغانستان پاکستانی علما کا وفد کابل پہنچ گیا، وفد میں مفتی تقی عثمانی، مختارالدین شاہ، حنیف جالندھری، طیب پنج پیر، مولوی انوارالحق، شیخ ادریس اور مفتی غلام الرحمان شامل ہیں۔ وفد کالعدم تحریک طالبان کے ساتھ مذاکرات کرے گا، جس میں پاکستان کی سیکورٹی ایجنسیز کے حکام بھی موجود ہوں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں