کابل، افغان ایران سرحدی کشیدگی، جھڑپ میں افغان اہلکار جاں بحق

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان اور ایران کے درمیان سرحدی کشیدگی، صوبہ نمروز میں ایران افغانستان سرحد پر بارڈر سیکورٹی فورسز میں جھڑپ، فائرنگ سے افغان اہلکار جاں بحق۔ اطلاعات کے مطابق افغانستان اور ایران کے درمیان صوبہ نمروز میں بارڈر پر سیکورٹی فورسز میں جھڑپ ہوئی، فائرنگ کے نتیجے میں ایک افغان اہلکار جاں بحق ہوگیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں