صوبائی کابینہ نے اپنی ایک ماہ کی تنخواہ سیلاب زدگان کے فنڈمیں دینے کا اعلان کردیا
کوئٹہ: صوبائی کابینہ نے اپنی ایک ماہ کی تنخواہ سیلاب زدگان کے فنڈمیں دینے کا اعلان کردیا، منگل کو وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس کابینہ کو بلو چستان میں حالیہ سیلاب سے متاثرہ علا قوں میں امدادی سر گرمیوں کے حوالے سے بر یفنگ دی گئی۔ صوبائی کا بینہ نے امداد ی سر گر میوں پر اطمینان کا اورمتاثرین کی امداد، نقصانات کے ازالے اور ان کی مکمل بحالی کے عزم کا اظہار کیا۔ صوبائی کا بینہ نے مشترکہ ٹیموں کے ذریعے نقصانات کے سروے کے فوری آغاز کی ہدایت کی اور اتفاق کیا کہ
Load/Hide Comments


