پیمرا نے ٹی وی چینلز کو عمران خان کو لائیو خطاب نشر کرنے پر پابندی لگا دی
اسلام آباد (انتخاب نیوز) پیمرا کی جانب سے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کا لائیو خطاب دکھانے پر پابندی عائد کردی۔ پیمرا کی جانب سے جاری بیان میں نجی ٹی وی چینلز کو عمران خان کا لائیو خطاب دکھانے پر پابندی عائد کردی ہے۔
Load/Hide Comments


