پنجگور میں جیرک بارڈر جمعہ کو کاروباری سرگرمیوں کے لیے کھلا رہے گا
پنجگور (انتخاب نیوز) پنجگور میں جیرک بارڈر جمعہ کو کاروباری سرگرمیوں کے لیے کھلا رہے گا ۔ ڈپٹی کمشنر پنجگور عبدالرازق ساسولی کے مطابق جیرک بارڈر جمعہ کو رہا کرتا تھا مگر تاجروں اور محنت کشوں کی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے جمعہ کوخصوصی انتظامات کے تحت بارڈر معمول کے مطابق کاروباری سرگرمیوں کے لیے کھلا رہے گاانہوں نے بتایا کہ جن 600 گاڑی مالکان کو میسجز ملے ہیں وہ جمعہ کی صبح پھل آباد اور جائیں میں انٹری کروائیں اور جیرک جائیں۔
Load/Hide Comments


