بلوچستان تاریکی میں ڈوب گیا، مختلف گرڈ اسٹیشنز سے کئی اضلاع میں بجلی کی فراہمی معطل
کوئٹہ (انتخاب نیوز) کیسکو ترجمان کے مطابق 220Kv اْچ سبی ٹرانسمیشن لائن سے بجلی کی فراہمی بند۔ 220kv سبی اور 220Kv انڈسٹریل گرڈ اسٹیشن کو بجلی کی فراہمی متاثر۔ 220kv سبی ٹو کوئٹہ سرکٹ بند ہونے سے کوئٹہ، مستونگ، نوشکی، چاغی، دالبندین، خاران، پشین، چمن گرڈ اسٹیشنز کو بجلی کی فراہمی متاثر۔ 220kv دادو، خضدار ٹرانسمیشن لائن کا ایک ٹاور سندھ کے علاقے رتو ڈیرو میں گرنے سے خضدار، وڈھ، قلات، منگچر، سوراب گرڈ اسٹیشنز کو بھی بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔
Load/Hide Comments


