بولان ندی میں ایک لاکھ کیوسک سیلابی ریلہ، صبری ڈیم ٹوٹ گیا
بولان (انتخاب نیوز) بولان ندی میں ایک لاکھ کیوسک سیلابی ریلے نے صبری ڈیم کو توڑ دیا۔ بولان انتظامیہ کے مطابق صبری ڈیم ٹونے سے ایک سو سے زیاد گاؤں زیر آب آنے کا خدشہ،ایک لاکھ کیوسک سیلابی ریلے سے بی بی نانی پل بہہ جانے کا خدشہ، بی بی نانی پل بہہ جانے سے بلوچستان کا سندھ اور پنجاب سے زمینی رابط منقطع ہوسکتا ہے۔
Load/Hide Comments


