خاران کوئٹہ شاہراہ مستونگ پل ٹوٹنے سے ہر قسم کی ٹریفک کےلئے بند
خاران (انتخاب نیوز) خاران سے کوئٹہ شاہراہ مستونگ پل ٹوٹنے کی وجہ سے ہر قسم کی ٹریفک کےلئے بند، جس کی وجہ سے خاران سے کوئٹہ سفر کرنے پر مکمل پابندی عائد کی گئی۔ ضلعی انتظامیہ خاران کی جانب سے عوام کو اطلاع دی جاتی ہے کہ خاران سے کوئٹہ سفر کرنے سے گریز کریں، خود کو اور اپنے پیاروں کو تکلیف سے بچائیں۔
Load/Hide Comments


