کوئٹہ، گزشتہ دو روز سے جاری موسلا دھار بارش کا سلسلہ تھم گیا، 106 ملی میٹر بارش ریکاڈ

کوئٹہ (انتخاب نیوز) کوئٹہ میں گزشتہ دو روز سے جاری موسلادھار بارش کا سلسلہ تھم گیا۔ کوئٹہ میں گزشتہ دو روز سے جاری موسلادھار بارش کا سلسلہ جمعہ کی شام تھم گیا جس کے بعد سڑکوں پر کھڑا پانی بتدریج کم ہوگیا محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میں 24گھنٹوں کے دوران 86ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جبکہ دو روز کے دوران کوئٹہ میں 106ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں