مستونگ، کوئٹہ تفتان ایران شاہراہ 70 گھنٹوں کے بعد ٹریفک کیلئے بحال

مستونگ (انتخاب نیوز) کوئٹہ تفتان ایران انٹرنیشنل شاہراہ 70 گھنٹوں کے بعد ٹریفک کیلئے بحال۔ شاہراہ جدید آباد کے مقام پر تین روز قبل سیلابی ریلے میں بہہ گیاتھا۔ کام متاثرہ مقام پر ندی میں اونجے درجے کی سیلاب کی وجہ رکاوٹ تھا۔ مستونگ شاہراہ پر تین روز سے ہزاروں مسافر اور گاڑیاں پھنسی ہوئی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں