کوئٹہ، ولی تنگی ڈیم ٹوٹنے کی افواہ پھیلانے والا شخص گرفتار، مقدمہ درج

کوئٹہ (انتخاب نیوز) ضلعی انتظامیہ کوئٹہ اور پولیس کی بروقت کارروائی، ولی تنگی ڈیم کی نسبت جھوٹی افواہ پھیلانے والا شخص گرفتار، ایف آئی آر درج۔ ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں کہا ہے کہ ولی تنگی ڈیم کی نسبت جھوٹی افواہ پھیلانے والے شخص کو گرفتار کرکے ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے۔ ا نہوں نے عوام سے التماس کی ہے کہ جھوٹی افواہوں پر کان نہ دھریں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں