ہرنائی کا زمینی رابطہ ایک ہفتے سے منقطع، غدائی قلت کا سامنا
کوئٹہ (انتخاب نیوز) بلوچستان کا ملک کے دیگر حصوں سے رابطے بند ہونے کے ساتھ ساتھ ضلع ہرنائی کا بھی ایک ہفتے سے زمینی رابطہ منقطع ہے ہرنائی کوئٹہ ،ہرنائی پنجاب قومی شاہراہیں بند ہونے کی وجہ سے ضلع میں غذائی قلت کا سامنا ہے ہرنائی کے عوام نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ جلد سے جلد راستے کھول دیئے جائیں تاکہ اشیاءخورونوش کی قلت پر قابو پا یا جاسکے۔
Load/Hide Comments


