کوئٹہ،نیشنل بینک کے عملے کے 8 افراد کرونا وائرس میں مبتلا


کوئٹہ: بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں نیشنل بینک کے عملے کے 8 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ محکمہ صحت بلوچستان کے مطابق کوئٹہ میں نیشنل بینک کے عملے کے 8 افراد میں کرونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔ محکمہ صحت نے کہاکہ نیشنل بینک کے عملے کے گزشتہ روز ٹیسٹ کیے گئے تھے۔
Load/Hide Comments