کوئٹہ، ٹریفک حادثے میں ایک شخص زخمی

لورالائی: کوئٹہ روڈ پر کلی شاہ کا ریز کے قریب ٹر یفک حا دثہ 1شخص زخمی پو لیس کے مطا بق بد ھ کو لورالائی کوئٹہ روڈ پر کلی شاہ کاریز کے قریب موٹر سائیکل اورگاڑی کے درمیا ن ٹکر کے نتیجے میں محمد یار نا می شخص زخمی ہو گیا پو لیس نے زخمی ہو نے والے شخص کو فوری طور پر طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا مز ید کا روائی جا ری ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں