امریکا کا مخالف نہیں، نئے آرمی چیف کی تعیناتی آنیوالی حکومت کرے، عمران خان

اسلام آباد (انتخاب نیوز) تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے ایک انٹرویو میں کہا کہ نئے آرمی چیف کی تعیناتی نئی حکومت کرے۔ عمران خان نے موجودہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو توسیع دینے کی تجویز دیتے ہوئے کہا کہ امریکا مخالف نہیں ہوں، الیکشن پر بات کرنے کو تیار ہوں۔ نئے آرمی چیف کی تعیناتی کا معاملہ نئی حکومت کے قیام تک مؤخر کیا جائے۔ نئی حکومت نئے آرمی چیف کا انتخاب کرے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں