کوئٹہ پودگلی چوک پر بم دھماکہ، ایک جاں بحق متعدد زخمی
کوئٹہ کے علاقے پودگلی چوک پر بم دھماکا۔ اطلاعات کے مطابق پودگلی چوک پر بم دھماکے کے باعث ایک شخص جاں بحق، متعدد زخمی ہوگئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق بم دھماکے میں ایک شخص کے جاں بحق ہوا جبکہ متعدد زخمی بتائے جارہے ہیں۔ پولیس ا ور طبی امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر لاش اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا۔ پولیس جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرکے مزید تفتیش کررہی ہے۔
Load/Hide Comments


