خضدارپولیس نے 9افراد کو گرفتار کرلیا


خضدار: ایس ایچ او صدر کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائی نو افراد گرفتار۔ ایس ایچ او صدر تھانہ گل حسن بروہی و دیگر اہلکاروں نے صدر کے مختلف ایریا میں کاروائی کرکے نو افراد کو گرفتار کرلیا جن میں مفرور، اشتہاری، پولیس مقابلہ، دہشت گردی، اقدام قتل اور لڑائی جھگڑا کے کیس میں ملوث تھے۔
Load/Hide Comments