اوتھل‘ ہندو پنچائیت اراضی تنازعہ میں ملوث 5افراد گرفتار


اوتھل:ہندو پنچائیت کی اراضی پر تنازعہ غلام سرور جمعہ خان سمیت پانچ افراد گرفتار ایف آئی آر درج۔تفصیلات کے مطابق ہندو محلہ میں واقع ہندو پنچائیت کی اراضی پر تنازعے میں غلام سرور جمعہ خان اور ان کے دو بیٹے فیضان سرور‘فرحان سرور اور غلام محی دین‘عزیز کو پولیس نے گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
Load/Hide Comments