بینکوں نے کریڈٹ کارڈ کے ذریعے ڈالر بیرون ملک بھیجنا شروع کردیئے
کراچی (انتخاب نیوز) ڈالر کی قدر میں روز بروز اضافہ ہونے لگا اور حکومت ڈالر کے بہا کو کنٹرول کرنے کے لیے مسلسل کوشاں ہے ،دوسری جانب بینکوں نے امریکی کرنسی کی خریداری کو دگنا کر دیا اور اسے کریڈٹ کارڈ کے ذریعے بیرون ملک بھیج رہے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز ڈالر کی قیمت 236.84 روپے پر بند ہوئی جو اس سے ایک روز قبل 235.88 روپے کے مقابلے میں 96 پی…
Load/Hide Comments


