اقوام متحدہ کی خصوصی سفیر انجلینا جولی کا پاکستان کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ

اسلام آباد (انتخاب نیوز) اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین کی خصوصی سفیر انجلینا جولی پاکستان پہنچ گئیں۔ ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ انجلینا جولی 2005ء میں زلزلے، 2010ء میں سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کرچکی ہیں۔ دوسری جانب ایشیائی ترقیاتی بینک نے سیلاب متاثرین کیلئے پیکیج کی منظوری دیدی، 30 لاکھ ڈالرز بیمار خواتین اور بچوں کی صحت پر خرچ ہوں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں