نواز شریف اور شہباز شریف کی ملاقات، اسحاق ڈار وفاقی وزیر خزانہ کا عہدہ سنبھالیں گے

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف اور شہباز شریف کی لندن میں اہم ملاقات ۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف اور شہباز شریف کی لندن میں اہم ملاقات میں اہم فیصلے۔ ذرائع کے مطابق اسحاق ڈار منگل کو وفاقی وزیر خزانہ کا عہدہ سنبھالیں گے۔ مفتاح اسماعیل حکومت کی معاشی ٹیم کا حصہ رہیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں