نشتر ہسپتال سے برآمد لاشوں کا ڈی این اے اور موت کے محرکات سامنے لائے جائیں، نصر اللہ بلوچ

کوئٹہ (انتخاب نیوز) وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیئرمین نصر اللہ بلوچ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ نشتر ہسپتال ملتان سے مسخ شدہ لاشوں کی برآمدگی، ان کی بےحرمتی اور ملک بھر سے ملنے والی لاشوں کی شناخت، ڈی این اے کرانے اور موت کے محرکات جاننے کے حوالے سے صوبائی حکومتوں کی مایوس کن کارکردگی اور مسخ شدہ لاشوں کے حوالے سے سپریم کورٹ کے احکامات پر صوبائی حکومتوں کی طرف سے عملدرآمد نہ کرنے کیخلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز ایک اہم پریس کانفرنس کرے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں