مند، فورسز پر حملہ ایک اہلکار جاں بحق

مند(نامہ نگار) مند کے علاقہ چکاپ میں ایف سی پرحملہ میں ایک اہلکارجاں بحق، ذرائع کے مطابق مند کے علاقہ چکاپ میں نامعلوم افرادکی جانب سے ایف سی پر حملہ کے نتیجے میں ایک اہلکار امداد علی جاں بحق ہوگیاہے، حملہ کے بعد فورسزنے علاقہ میں ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں