بلوچستان لاک ڈاؤن میں دو جون تک توسیع، محکمہ داخلہ و قبائلی امور کا نوٹیفکیشن

عید تک شاپنگ مالز، دکانیں اور مارکیٹیں صبح تین سے شام پانچ بجے اور عید کے بعد صبح آٹھ سے شام چھ بجے تک کھولنے کی اجازت ہوگی،دودھ دہی، میڈیکل سٹورز ، بلڈ بینک اور درزی کی دکانیں چوبیس گھنٹے کھولنے کی اجازت ہوگی، ریسٹورانٹس / ہوٹلز چوبیس گھنٹے صرف ہوم ڈیلیوری اور ٹیک اوے سروس کیلئے کھلے ہوں گےگاڑیوں میں دو سے زائد افراد کے سفر اور موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر بھی عائد ہوگی۔ محکمہ داخلہ و قبائلی امور بلوچستان
Load/Hide Comments


