کیچ، گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ گئی، 1 بچی لاپتہ
تمپ(انتخاب نیوز)نہنگ ندی گومازی کراس میں افسوس ناک واقعہ،شادی سے واپسی پر پک اپ گاڑی نہنگ ندی کی سیلابی ریلے میں بہہ گئی جس میں سوار خواتین،بچوں سمیت تمام افراد کو بڑی مشکل سے بچا لیاگیا، مگر دوسالی بچی امیرہ بنت عثمان سکنہ دازن کو پانی نے بہہ کر لےگئی جسے تاحال نہ ڈھوڈا جا سکا ،واضع رہے کہ منگل کی چھ گھنٹے کی شدید بارش کی چھوٹے بڑی ندی نالوں میں شدید سیلابی ریلے آگئے تھے۔
Load/Hide Comments


