پنجگور، جھونپڑی میں آتش زدگی، پشتون حیات نامی شخص جلس کر جاں بحق
پنجگور :پنجگور چیدگی بارڈر پر پراسرار جھونپڑی میں آتش زدگی سے کویٹہ کا رہاشی پشتون حیات نامی شخص جلس کر جان بحق ہوئے کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ وہاں پٹرول موجود تھا پٹرول کی وجہ سے آگ لگی اور وہ جھونپڑی کے ساتھ جل کر جان بحق ہوئے ہیں جنہیں ضروری کارروائی کے بعد انکی ڈیتھ باڈی علاقہ منتقل کر دیا گیا
Load/Hide Comments


