چارسدہ، سوشل میڈیا پر ویڈیو شیئرکرنے پرباپ نے بیٹی کو قتل کر دیا
چارسدہ(انتخاب نیوز)تھانہ سٹی کے حدودآگرہ سردریاب میں باپ نے فائرنگ کرکے جواں سال بیٹی کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق مقتولہ نے سوشل میڈیا پر اپنی ویڈیو شیئر کی تھی جس پر باپ بیٹی سے ناراض تھا ۔تھانہ سٹی پولیس نے والدہ کی رپورٹ پر ملزم کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی گئی۔
Load/Hide Comments


