کوئٹہ سے لاپتہ 3بلوچ طلباء ميں سے عاطف فضل وشير خان بازياب

کوئٹہ (انتخاب نیوز) کوئٹہ سے لاپتہ 3بلوچ طلباءمیں سے 2 بازیاب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ سے لاپتہ 3 بلوچ طلبا میں سے عاطف فضل وشیر خان بازیاب ہوگئے جبکہ کیا اشرف تاحال لاپتہ ہے، یاد رہے کہ بلوچ طلبا کیا اشرف عاطف فضل اور شیر خان کو 19 جنوری کو کوئٹہ سے لاپتہ کیا گیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں