ناکام حکومت ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کرسکتی ہے، وزراء کی مراعات نہیں، منورہ منیر
کوئٹہ (انتخاب نیوز) تحریک انصاف بلوچستان خو اتین ونگ کی صوبائی صدر منورہ بلوچ نے اپنے بیان میں کہا کہ نالائق پی ڈی ایم حکومت میں شامل جماعتوں کے پاس کوئی مستقل معاشی پالیسی نہ ہونے کی وجہ سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے 10فیصد کٹوتی تو کرسکتے ہیں مگر حکومت میں شامل نمائندوں کو 70 ارب روپے کے فنڈز جاری اور سرکاری مکانات کی تز ئین و آرئش کیلئے 5ارب روپے کا جرا ء کر سکتے ہیں۔اپنی نا کا میو ں کو چھپا نے کیلئے سا را ملبہ عمرا ن خا ن حکو مت پر ڈا لتے ہیں اور پھر کہتے ہیں کہ ہم نے عو ام کو دلد ل سے نکا لا سب جھو ٹ ہے اور انشا ء اللہ آنیو الا وقت ہما رے لیڈر عمرا ن ہی کا ہے جو عو ام کو اس کر پٹ اور نا اہل ٹو لے سے نجا ت دلو ائے گاکب تک عمرا ن خا ن کی3سا لہ حکو مت کے پیچھے چھپنے کی کو شش کرو گے پا کستا ن قو م با شعو ر ہو چکی ہے یہ جو ایک دن میں ڈا لر کی قمیت میں 25روپے اضا فہ ہو تا ہے اسکے بڑ ھنے سے ان لو گو ں کو فا ئد ہ پہنچا تا ہے جن کے پیسے ڈا لرو ں کے حسا ب سے بینکو ں میں پڑ ے ہیں انکی کی تو چا ند ی ہو جا تی ہے غر یب عو ام پہلے سے نا ن شبینا کے محتا ج تو پہلے سے ہی تھے مگر غر یب عو ام کا کیاوہ تو مہنگا ئی کے طو فا ن میں مز ید دب چکے ہیں ابھی اسی لیڈ و ں کا سر مہ بنا کر رکھ دیا مو جو د ہ حکو مت کے تما م تر پالیسی اپنے مفا دات کیلئے ہیں پی ڈی ایم نے ملک میں ظلم و جبر کی انتہا ء کر دی اپنی انا پر ستی اور ذا تی جنگ میں قو م کو قر با ن کر نے میں کو ئی کسر نہیں چھو ڑ ی اگر کو ئی اپنے ملک وقو م کی مستقبل کیلئے آوا زبلند کر ے تو ظا لم حکمرا ن اسے جیل کے سلا خو ں میں بند کر کے دبا نے کی کو شش کر تے ہیں لیکن اب عو ام میں شعو ر بیدار ہو چکا ہے وہ بہتر فیصلے کر نے میں پیچھے نہیں ہٹے گی ہم کہہ دینا چا ہتے ہیں اگر ہما رے لیڈرعمرا ن خا ن کو کو ئی بھی نقصا ن ہو ا اس کی تما م تر ذمہ دار ی اس نا اہل اور نا لا ئق حکو مت پر عا ئد ہو گی عمرا ن خا ن کے ساتھ شا ن بشا نہ کھڑ ے ہیں جو وہ کہے گے ہم تما م ورکرز چیئر مین عمرا ن خا ن کے سا تھ کند ھے سے کندھا ملا کھڑ ے رہیں گے۔


