فیٹف نے روس کی ممبر شپ معطل کردی، نائجیریا اور جنوبی افریقا گرے لسٹ سے باہر

پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک ) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے روسی فیڈریشن کی ممبر شپ معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایف اے ٹی ایف کا اجلاس پیرس میں ہوا جس کا اعلامیہ بھی جاری کیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق ایف اے ٹی ایف نے روسی فیڈریشن کی ممبر شپ معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ نائیجیریا اور جنوبی افریقا کو گرے لسٹ میں ڈال دیا گیا ہے۔ ایف اے ٹی ایف کے اجلاس میں مراکش اور کمبوڈیا کو گرے لسٹ سے نکالنے کا فیصلہ بھی کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں