لاہور ، جوتے بنانے کے کارخانے میں آگ بھڑک اٹھی ، 7 افراد جھلس کر زخمی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور میں جوتے بنانے کے کارخانے میں آگ لگنے سے 7 افرادجھلس کر زخمی ہوگئے، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔لاہور کے علاقے بند روڈ پر واقع جوتے بنانے کے کارخانے میں آگ لگ گئی، جس نے فیکٹری کے مختلف حصوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ریسکیو 1122 کی ٹیمیں اطلاع ملنے پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئی، فائر فائٹر آگ پر قابو پایا۔فیکٹر میں آگ لگنے سے 7 افرادجھلس کر زخمی ہوگئے، زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں