قومی اسمبلی میں مسجد اقصیٰ پر حملے کیخلاف قرارداد منظور
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی اسمبلی میں مسجد اقصیٰ پر حملے کیخلاف قراردادمنظورکرلی گئی۔تفصیلات کے مطابق سپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے، پیپلزپارٹی کی رکن قومی اسمبلی ناز بلوچ نے مسجد اقصیٰ پر اسرائیل کے حملے کیخلاف قرارداد پیش کی، قومی اسمبلی میں مسجد اقصیٰ پر حملے کیخلاف قراردادمنظورکر لی گئی۔
Load/Hide Comments


