عمران کا ڈرامہ ان کی اپنی جماعت کے صدر نے ہی بے نقاب کردیا، بلال اظہر کیانی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ عمران کا ڈرامہ ان کی اپنی جماعت کے صدر نے ہی بے نقاب کردیا ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوںنے کہا کہ عمران خان کا ڈرامہ کی اپنی جماعت کے صدر نے ہی بے نقاب کر دیا۔ خان صاحب کم از کم یہ ڈرامہ چلانے سے پہلے اپنے صدر کو سکرپٹ تو بھیج دیتے۔
Load/Hide Comments


