کوئٹہ، کوہ پیما ئی کے دوران سانس بند ہو نے کے باعث ایک شخص پہاڑ سے گر کر جاں بحق

کوئٹہ: کوئٹہ میں کوہ پیما ئی کے دوران سانس بند ہو نے کے باعث ایک کوہ پیما پہاڑ سے گر کر جاں بحق ہو گیا۔ پی ڈیم اے حکام کے مطابق کوئٹہ کے علا قے پشتون آباد کے قریب کوہ پیمائی کے دوران سانس بند ہو نے کے باعث ایک کوہ پیما پہاڑ سے گر کر جاں بحق ہو گیا ہے ۔ پی ڈی ایم اے حکام نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعدلاش ورثاءکے حوالے کر دی گئی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں