عدالت نے9 مئی میں ملوث 4ملزمان کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت مقدمہ چلانے کی اجازت دیدی

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انسداد دہشتگردی عدالت فیصل آباد نے 9 مئی کے پرتشدد واقعت میں ملوث 4 ملزمان کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت مقدمہ چلانے کی اجازت دیدی۔ عدالت نے حساس ادارے پر حملے میں ملوث ملزمان کو ملٹری کمانڈنگ افسر کے حوالے کردیا۔ ملزمان کے خلاف تھانہ سول لائن میں درج مقدمہ ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں