بولان، پنجرہ پل کے قریب ٹرالر الٹ گیا، ٹریفک کی روانی معطل

بولان (انتخاب نیوز) بولان میں پنجرہ پل ایک بار پھر بند۔ پنجرہ پل کے مقام پر آٹے سے بھرا ٹرالر الٹ گیا جس سے ٹریفک کی روانی بند ہوگئی۔ بولان پنجرہ پل کے دونوں طرف گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ ٹریفک بند ہونے سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ، کوئی پرسان حال نہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں