امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ گرفتار
نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو گرفتار کرلیا گیا۔ امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو گرفتار کرلیا گیا ہے، انہیں میامی کے فیڈرل کورٹ ہاو¿س سے گرفتار کیا گیا۔ چند روز قبل ان پر دوسری بار فرد جرم عائد کی گئی تھی۔
میڈیا کے مطابق گرفتاری کے بعد سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو رہا کردیا گیا
Load/Hide Comments


