الیکشن کمیشن نے 3 نئی سیاسی جماعتوں کو رجسٹرڈ کرلیا

اسلام آباد (انتخاب نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تین نئی سیاسی جماعتوں کو رجسٹرڈ کر لیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق الیکشن کمیشن نے حصارمسلم پارٹی، اپنی پارٹی پاکستان اور حق دوتحریک بلوچستان کورجسٹرڈ کرلیا ہے۔ مزید 3 جماعتوں کی رجسٹریشن کے بعد پاکستان میں سیاسی جماعتوں کی تعداد 171 ہوگئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں